تعلیمی ادارے یکم اپریل کو کھلیں گے؟ اہم بیان سامنے آگیا

کاوش میمن: سندھ میں تعلیمی ادارے یکم اپریل کو کھلیں گے یا نہیں؟ اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز کا اہم بیان سامنے آگیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ ملاح نے کہا ہے کہ فی الحال تعلیمی اداروں کی بندش کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،اگر ضرورت پڑی تو آن لائن کلاسز کو برقرار رکھا جائے گا ۔انہوں نے بتایا کہ بھارت، آسٹریلیا اور تھائی لینڈ سمیت کئی ممالک توانائی بحران کا شکار ہیں،وہاں پیٹرول پمپس پر قطاریں لگی ہیں،پاکستان میں صورتحال بہتر ہے اور یہاں توانائی کا کوئی بڑا بحران نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں