کوئٹہ(ای ای آئی) اسپیکر قومی اسمبلی و مسلم لیگ(ن) کے رہ ما سردارایاز صادق سے م گل کوا کے چیمبر میں سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد محمد حس ی ے ملاقات کی ملاقات کے دورا ملک اور بلوچستا کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دورا مسلم لیگ(ن) بلوچستا کے ج رل سیکرٹری و رک قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ، رک قومی اسمبلی سردار یعقوب خا اصر بھی موجود تھے۔

