چ د افراد کی سہولت کاری کیلئے پارلیم ٹ کو صرف ترامیم خا ہ ب ا دیا گیا، حکمرا طبقہ حق س ے کی صلاحیت کھو چکا،مولا ا عبدالرحم رفیق

کوئٹہ(ای ای آئی) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولا ا عبدالرحم رفیق، ضلعی ج رل سیکرٹری حاجی عی اللہ شمس، سی یئر ائب امیر مولا ا خورشید احمد، مرکزی مجلسِ فقہی کے سربراہ و ضلعی سرپرستِ اعلیٰ مفتی محمد روزی خا، حاجی بشیر احمد کاکڑ، مولا ا حفیظ اللہ، مولا ا محمد سلیما، حافظ دوست محمد مد ی، مولا ا عبدالبصیر، حافظ رشید احمد، حاجی محمد شاہ لالا، مفتی یک محمد فاروقی حاجی عمت اللہ اچکزئی ے کہا ہے کہ قائد جمعیت مولا ا فضل الرحم کی تقریر کو س سر کر ا بدتری آمریت اورجمہوریت کی توہی ہے اور قومی ماء دگی کیحقِ اظہار پر کھلا حملہ ہے۔۔ ا ہوں ے کہا کہ چ د افراد کی سہولت کاری کے لیے پارلیم ٹ کو صرف “ترامیم خا ہ” ب ا دیا گیا ہے۔ حکمرا قوتیں حق س ے کی صلاحیت کھو چکی ہیں۔ ملک کے فیصلے ب د کمروں میں کر ے والے اپ ے ماضی کو فراموش کر بیٹھے ہیں۔ ا ہوں ے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ملک کی ہر سیاسی جماعت اقتدار میں آ ے کے لیے ب د گلیوں کا ا تخاب کرتی رہی ہے اور غیر آئی ی کھڑکیوں کو پھلا گ کر اقتدار کے ایوا وں میں داخل ہوتی رہی ہے، اجائز طریقے سے اقتدار پر قبضہ کر ے والوں ے عوامی مسائل اور آئی ی تقاضے پس پشت ڈال دیئے ہیں۔ا ہوں ے مدارس سے متعلق پارلیم ٹ سے م ظور شدہ بل پر صوبوں میں قا و سازی ہ ہو ے کو حکمرا وں اور ریاستی اداروں کی م فی اور غیر جمہوری سوچ کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ دی ی مدارس کے ساتھ امتیازی سلوک اقابلِ قبول ہے۔ ا ہوں ے مزید کہا کہ پرام سیاسی و جمہوری جدوجہد کی راہ میں رکاوٹ ب ے والی قوتوں کے زوال کا وقت قریب آچکا ہے اور قوم اب ہر قسم کی آمریت اور غیر آئی ی طرزِ عمل کو مسترد کرچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں