کوئٹہ(ای ای آئی)بلوچستا اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تی بجے ہوگا۔ اجلاس میں محکمہ م صوبہ ب دی و ترقیات اور محکمہ کھیل سے متعلق سوالات دریافت اور ا کے جوابات دئیے جائیں گے۔ اجلاس میں بی ای پی عوامی کے رک میر اسد اللہ بلوچ پ جگور کے لیے مالی سال 2024-25میں ترقیاتی ف ڈز جاری ہ کر ے کی وجوہات سے متعلق، رک اسمبلی مولوی ور اللہ ضلع قلعہ سیف اللہ میں رواں سال دو کمپ یوں کو لیز کی الاٹم ٹ سے متعلق توجہ دلاؤ وٹسز پیش کریں گے۔ اجلاس میں حق دو تحریک کے رک مولا ا ہدایت الرحم گبد بارڈر پر پی ے کے صاف پا ی،بجلی، ا ٹر یٹ اور رابطہ سڑکوں کی تعمیر، ویم پارلیما ی کاکس کی اراکی صوبے میں ڈویژ ل سطح پر خواتی کے لیے علیحدہ وویم ٹیک یکل ایجوکیش ای ڈ ووکیش ل ٹری گ ا سٹیٹیوٹ کے قیام، یش ل پارٹی کے رک میر رحمت صالح بلوچ گڈا ی سے لیکر گوادر جیوا ی کو بحرہ بلوچ کے ام سے م سوب کر ے کی قراردادیں پیش کریں گے۔ اجلاس میں بلوچستا لیویز فورس ترمیمی مسودہ قا و 2026، بلوچستا جیلوں اور قیدیو ں کی اصلاحی سروس کے قوا ی پیش کیے جائیں گے۔

