بلوچستان اسمبلی،رکن اسمبلی مولوی نوراللہ کا واک آؤٹ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے رکن اسمبلی مولوی نوراللہ کا واک آؤٹ۔ ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجٹ پر طویل تقریر کر نے پر ڈپٹی اسپیکر نے مولوی نور اللہ کو روک دیا جس پر انہوں نے احتجاجا ایوان سے واک آؤٹ کیا تاہم بعدمیں انہیں اراکین ایوان میں منا کر واپس لے آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں