تربت: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کارکن سید بی بی شریف نے سینٹرل جیل تربت میں بھوک ہڑتال شروع کر دی

تربت (پریس ریلیز) : بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کارکن سید بی بی شریف نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف سینٹرل جیل تربت میں بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ زرائع کے مطابق سید بی بی شریف گزشتہ رات سے بطور احتجاج بھوک ہڑتال پر ہیں۔ وہ 3 جولائی سے 3 ایم پی او کے تحت سینٹرل جیل تربت میں زیر حراست ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں