ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے واضح کیا ہے کہ جسم میں موجود چربی (فیٹ ٹشو) صرف اضافی وزن کا باعث نہیں بنتی بلکہ یہ ایک اہم عضو ہے، جو توانائی ذخیرہ کرنے، ہارمونز بنانے اور جسم کے میٹابولزم کو متوازن رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
ماہرین کے مطابق اگرچہ جسم میں ضرورت سے زیادہ چربی ذیابیطس، دل کے امراض اور دیگر بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتی ہے لیکن غیر معمولی طور پر چربی کی کمی بھی اتنی ہی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔Textiles & Nonwovens

