کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 2.9 ریکارڈ admin جولائ 31, 2026July 31, 2026 0 تبصرے 1 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 2.9 تھی اور مرکز کراچی شہرتھا، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ زلزلے کا وقت شام 6 بجکر 1 منٹ تھا۔