کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق سردار اختر جان مینگل کی زیر صدار ت پارٹی کے مرکزی کابینہ کا اجلاس 23جون کو وڈھ میں منعقد ہوگا پارٹی اعلامیہ میں مرکزی کابینہ کے عہدیداروں کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے-

