خاران: ڈپٹی کمشنر کے دو سرکاری محافظ اور ڈرائیور بازیاب، منیر احمد سومرو تاحال لاپتا

خاران( رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی)گزشتہ روز کوئٹہ سے خاران آتے ہوئے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے ہمراہ اغوا ہونے والے اُن کے دو سرکاری محافظ یوسف فقیر اور ڈرائیور پیرک خان بازیاب ہوگئے جبکہ ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو اور اُن کے ہمراہ ایک اور شخص تاحال بازیاب نہیں ہوئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں