بلوچستان اسمبلی،کوئٹہ میں شہید ہونے والے پائلٹس کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے کوئٹہ میں شہید ہونے والے پائلٹس کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔پیر کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکرعبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع۔اجلاس کے آغاز پر کوئٹہ میں پاک فوج کے مشاق تربیتی طیارے کے حادثہ میں شہید پائلٹس کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں