نصیرآباد کے عوام کو سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے نمایاں فنڈز مختص کیے گئے ہیں،عبدالرحمن کاکڑ

چھتر(این این آئی)صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی کی قیادت میں حلقہ انتخاب میں انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے حالیہ صوبائی بجٹ میں نصیرآباد کے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے نمایاں فنڈز مختص کیے گئے ہیں نصیرآباد میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے ایکزیکٹیو انجنئیر روڈ نصیرآباد عبدالرحمن کاکڑ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی کے خصوصی فنڈز سے زیر تعمیر سڑکوں پر کام تیزی سے جاری ہے ایکزیکٹیو انجنئیر روڈ نصیرآباد عبدالرحمن کاکڑ نے ایس ڈی او نادر علی ایس ڈی او صابر کے ہمراہ بیلک ٹاپ روڈ این 65 تا جعمہ خان جتوئی براستہ سید احمد شاہ بلیک ٹاپ روڈ خان کوٹ تا حاجی خان عمرانی بلیک ٹاپ روڈ میر واہ تا خان کوٹ بلیک ٹاپ روڈ ٹیپل شاخ تا حاجی مولا بخش عمرانی بلیک ٹاپ روڈ سردار خان کھوسہ بلیک ٹاپ روڈ عبد الحمید خان کھوسہ بلیک ٹاپ روڈ قیدی شاخ تا ربن خان لوہر بلیک ٹاپ روڈ شمع واہ تا ٹیپل شاخ بلیک ٹاپ روڈ دھنو لاڑو خمیسہ خان جھکرانی بلیک ٹاپ روڈ مٹھل خان عمرانی بلیک ٹاپ روڈ محمد صدیق مندرانی کا دودہ کیا تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور اس موقع پر ایکسین مواصلات و تعمیرات نصیرآباد عبدالرحمن کاکڑ نے ایس ڈی اوز کو سخی سے ہدایت کی زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں کی کڑی نگرانی کریں اور کام کے کا معیار کا جائزہ لیں پختہ اور پائدار کام عوام کے وسیع تر مفاد میں ہے منصوبوں کی کڑی نگرانی کر رہے صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی کی قیادت میں حلقہ انتخاب میں انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے نصیرآباد کے عوام کو سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے نمایاں فنڈز مختص کیے گئے ہیں صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی کے کروڑوں روپے کی ترقیاتی اسکیمات پر کام تیزی سے جاری ہے انھوں نے کہا کہ محکمہ مواصلات و تعمیرات نصیرآباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی خود کڑی نگرانی کر رہا ہوں ہماری ذاتی زمہ داری بنتی ہے کہ وہ ترقیاتی عمل کو جلد از جلد مکمل کروائیں کام کے معیاری کام کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں تاکہ حکومت فنڈز ضائع نہ ہوں اور نصیرآباد کے عوام زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں