جھل مگسی(این این آئی) گنداواہ کے علاقے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی مسخ شدہ نعش قبضے میں لے لی۔ لیویز کے مطابق گنداواہ کے علاقے کلمہ چوک سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اورمزید کارروائی شرع کردی۔
