تھیلیسیمیا جینیاتی مرض،خون کے سرخ خلیوں کو متاثر کرتا ہے،مریضوں کو باقاعدگی سے خون کا عطیہ لینا پڑتا ہے،خدانظر بلوچ

پنجگور (این این آئی)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تارآفس چتکان میں قندیل تھیلیسیمیا کئیر سنٹر کی ٹیم کے دورے کے موقع پر ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں کثیر تعداد میں طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ مزید پڑھیں

شکاگو میراتھوم (آج)، 24 سے زائد پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے 53 ہزار رنرز ایکشن میں ہوں گے

شکاگو (امین این آئی)شکاگو میراتھون میں دنیا بھر کے 53 ہزار رنرز (آج) اتوار کوایکشن میں ہوں گے، ان میں دو درجن سے زائد پاکستانی رنر بھی ایکشن میں ہوں گے جو پاکستان کے مختلف شہروں سمیت امریکا، ناروے، متحدہ مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم پریکٹس، بولنگ کوچ ایشلے نوفکے بیٹے سمیت موجود رہے

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکے بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کے موقع پر موجود رہے۔بولنگ کوچ ایشلے نوفکے کے بیٹے فاسٹ بولر ول نوفکے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ مزید پڑھیں

مسجد میں مردوں کے مجمع سے خاتون کا خطاب، پشتون معاشرے میں روایت شکن عمل زیرِبحث

بلوچستان کے پشتون اکثریتی علاقے کی ایک مسجد کے صحن میں مردوں کے درمیان کھڑی ایک خاتون کی تقریر کرتے ہوئے تصویر ان دنوں سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ روایتی لباس میں ملبوس یہ خاتون پشتونخوا مزید پڑھیں

ڈگری کالج تمپ میں پرنسپل کی بار بار تبدیلی پر نیشنل پارٹی تحصیل تمپ کا اظہار تشویش، طلباء کا احتجاج جاری

تمپ (نمائندہ رھبر ) یشنل پارٹی تحصیل تمپ کے ترجمان نے گورنمنٹ ڈگری کالج تمپ میں پرنسپل کی بار بار تبدیلی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے تعلیمی نظام کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

کیوبا — ایک جزیرہ جہاں انسانیت ابھی تک زندہ ہے

وسعت اللہ خان ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ 6 ﺳﺎﻝ ﮐﯿﻮﺑﺎ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﮮ ….. . ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﯽ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﮐﯿﻮﺑﺎ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﻮﺷﻠﺰﻡ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺁﺏ ﻭ ﺗﺎﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﮯ … . ﺻﺎﺣﺐ ﺟﺐ مزید پڑھیں

پسنی میں ماہیگیروں کے اصل مسائل اور تنظیموں کی ترجیحات پر سوالیہ نشان

تحریر: عطاء دلسرد پسنی، جو بلوچستان کا ساحلی علاقہ ہے، صدیوں سے سمندر کے سینے کو چیر کر رزق تلاش کرنے والے ماہیگیروں کا مسکن رہا ہے۔ یہ شہر نہ صرف معاشی حوالے سے اہمیت رکھتا ہے بلکہ اپنی ثقافتی مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی مکران ریجن کا تربت میں اجلاس، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا گوادر میں پانی بحران پر اظہارِ تشویش

تربت (پریس ریلیز) نیشنل پارٹی مکران ریجن کا اجلاس زیر صدارت ریجنل سیکریٹری واجہ ابولحسن کے تربت میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، اجلاس کے مہمان خاص مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ تھے۔ اجلاس میں تنظیمی مزید پڑھیں