آنے والے دن

خالد مسعود خان میں یہ بات کسی سیاسی تعصب یا پسند اور ناپسند سے قطعاً ہٹ کر اپنی بہترین معلومات کی بنیاد پر لکھ رہا ہوں کہ یہ سال پاکستان‘ خاص طور پر پنجاب کی زراعت کے اعتبار سے شاید مزید پڑھیں

کوئٹہ میں عوام اور میڈیا نمائندوں سے بدکلامی پر ایس ایس پی ٹریفک کا نوٹس،ٹریفک سارجنٹ کے خلاف کاروائی کا آغاز

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں عوام اور میڈیا نمائندوں سے بدکلامی پر ایس ایس پی ٹریفک کا نوٹس،ٹریفک سارجنٹ کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے اتحاد چوک پر ایک ٹریفک پولیس مزید پڑھیں

افغان کڈوال کی جبری بے دخلی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے اپنے جاری کردہ ایک سخت مؤقف پر مبنی پریس ریلیز میں نام نہاد اور مسلّط کردہ صوبائی حکومت اور ان کے ادروں بالخصوص انتظامیہ،اسسٹنٹ کمشنر سریاب کوئٹہ اور صوبہ بھر کے مزید پڑھیں

تمبو، ڈیرہ بگٹی اور ڈیرہ مراد جمالی مختلف فائرنگ کے واقعات میں پانچ افراد قتل

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو، ڈیرہ بگٹی اور ڈیرہ مراد جمالی مختلف فائرنگ کے واقعات میں پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نصیرآباد تمبو منجھوشوری پولیس تھانے کی حدود چالیس ڈپ کیمقام پر قبائلی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری بلوچستان اور وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے

کوئٹہ(این این آئی) چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے صوبے میں کیسکو کی جانب سے بلاجواز لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سخت برہمی مزید پڑھیں

ٹریژری نظام کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت، جوابدہی اور مؤثر مالی نظم کو فروغ ملے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مالیاتی نظم و نسق کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔ مالیاتی امور کی انجام دہی کے پرانے نظام کو ختم کرتے ہوئے ادائیگیوں مزید پڑھیں

بلوچستان میں ادائیگیوں اور ریکارڈ کا نظام مکمل ڈیجیٹلائز ہوگیا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں مالیاتی امور کی انجام دہی کا پرانا نظام ختم کرکے ادائیگیوں اور ریکارڈ کا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کردیا گیا۔کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خزانہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں مزید پڑھیں

جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، فوجی قیادت کا بھارتی اشتعال انگیزی پر اظہار تشویش

راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس نے بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاک فوج ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے مزید پڑھیں

برقی لائنوں کی شفٹنگ،بجلی کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ پروجیکٹ منصوبہ کے تحت شہرکے مختلف علاقوں میں روڈکی توسیع کے کاموں کیلئے برقی لائنوں کی شفٹنگ اور بجلی کھمبے نصب کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 9اکتوبرکو(بروزجمعرات) سریاب گرڈاسٹیشن مزید پڑھیں