خواتین انسانی معاشرے کی زینت و وقار ہیں،حقوق و اختیارات کی پاسداری ہم سب کی ذمہ داری ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میرے نزدیک خواتین کی آسودہ زندگی، سماجی برابری اور معاشی خودمختاری کیلئے اٹھائے جانے والا ہر اقدام لائقِ تحسین ہے. خواتین انسانی معاشرے کی زینت و وقار ہیں جن کے تمام مزید پڑھیں

روانڈا میں کراچی آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی کی دھوم

روانڈا(این این آئی)روانڈا میں ہونے والے اوبومنٹو آرٹس فیسٹیول 2025 میں آرٹس پاکستان کی نمائندگی کونسل آف پاکستان کراچی نے کی جس میں آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی کے ڈائریکٹرز اور میوزیشنز نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں The Loudest Whisperکے زیرعنوان مزید پڑھیں

لسبیلہ: میر زرین خان مگسی کی اوتھل آمد، عوامی مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات جاری

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش)سیکریٹری پارلیمانی امور بلوچستان میر زرین خان مگسی کی سرکٹ ہاؤس اوتھل آمد پر علاقائی معتبرین و معززین سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے عوامی مسائل سنے اورمتعدددرخواستوں پر فوری احکامات جاری کیے۔اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز میں تقریب، ڈپٹی کمشنر نے سرکاری گاڑی میں پروٹوکول کے ساتھ گھروں تک پہنچایا

بہاول پور (این این آئی)بہاول پور میں میٹرک کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوئی ۔تعلیمی بورڈ بہاول پور کے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات مزید پڑھیں

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ ارشد ندیم نے بتا دیا

پاکستان کے جیولن تھرو چیمپئن ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ڈیرھ ماہ باقی ہیں، امید ہے شرکت کروں گا۔ مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا کہ میری 4 مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی تاریخی کامیابی، ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ کے بعد ٹی 20 سیریز میں بھی وائٹ واش کر دیا

بیسٹر (این این آئی) آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو آخری ٹی 20 میچ میں شکست دے کر وائٹ واش کر دیا اور سیریز پانچ صفر سے اپنے نام کی۔ ویسٹ انڈیز کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم نے بیسٹر میں مزید پڑھیں

پاکستان چیمپئنز نے اپنا آخری میچ بھی جیت لیا، آسٹریلیا کو 10 وکٹوں سے شکست

لیسٹر(این این آئی) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے اپنا آخری میچ بھی جیت لیا، گرین شرٹس گروپ اسٹیج میں ناقابل شکست رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چیمپئنز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا چیمپئنز مزید پڑھیں