پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں۔علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 8 اکتوبر کا استعفیٰ جسے پہلے مسترد کردیا گیا تھا اب تسلیم کرلیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں۔

