روایتی بجٹ ہے، حکومت اخراجات کم کرے اور اشرافیہ پر ٹیکسز لگائے، تنظیم تاجران پاکستان

اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر نے وفاقی حکومت کے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے اسے روایتی بجٹ قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ اگر سرمایہ بڑھانا ہے تو حکومت اپنے اخراجات کم کرے اور اشرافیہ پر ٹیکسز مزید پڑھیں

میں کچھ بھی کرسکتا ہوں؛ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میں کوئی بھی مسئلہ حل کر سکتا ہوں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر لارا اکرم نے ورلڈ باکسنگ چیلنج کپ میں میڈل یقینی بنالیا

پاکستانی باکسر لارا اکرم نے ورلڈ باکسنگ چیلنج کپ میں شاندار کارکردگی دکھا کر میڈل یقینی بنالیا۔ چیک ری پبلک میں جاری ورلڈ باکسنگ چیلنج کپ میں برطانوی نژاد پاکستانی لارا اکرم سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ لارا اکرم  کا سیمی فائنل مزید پڑھیں

حکومت کو دفاعی چیلنج،آبی جارحیت اور دہشت گردی جیسے نمایاں اہداف سے نمٹنا ہوگا،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ کئی برسوں سے درپیش معاشی چیلنجوں، آئی ایم ایف کی کڑی شرائط اور پاک بھارت کشیدگی حتیٰ کہ چار روز کی بھرپور جنگ کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر شفقت ایاز اور مشیر صحت خیبرپختونخوا احتشام علی کا حمزہ فاؤنڈیشن ویلفیئر ہسپتال پشاور کا دورہ

پشاور(این این آئی)ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر خیبرپختونخوا حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے معاونِ خصوصی برائے سائنس و آئی ٹی ڈاکٹر شفقت ایاز اور مشیر صحت احتشام علی نے حمزہ فاؤنڈیشن ویلفیئر ہسپتال پشاور کا خصوصی دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

ماہرین نے بھارتی طیارہ حادثے کی حیران کن وجہ بتا دی

ماہرین نے بھارتی شہر احمد آباد میں ایئر انڈیا کے بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی ممکنہ وجوہات بتادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں اس افسوسناک واقعے کے پیچھے نہ تو بے رحم موسم اور مزید پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، مشترکہ اہداف اور باہمی تعاون کے فروغ کا اعادہ

اسلام آباد: امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جہاں مشترکہ اہداف اور باہمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

کوئٹہ کے مختلف علاقو ں میں (آج)بجلی بندرہے گی، کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق مختلف گرڈاسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنزپر ضروری مرمتی کام کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں 13جون (بروزجمعہ) پنجپائی اورکانک گرڈاسٹیشن سے صبح10بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندرہے گی۔اسی مزید پڑھیں

بھارت نے متعدد بار ٹرمپ سے رابطہ کر کے مؤقف سے پیچھے ہٹانے کی کوشش کی، بلاول بھٹو

پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جنگ بندی کے بعد اور ہمارے دورے کے دوران بھارت نے متعدد بار ٹرمپ سے رابطہ کر کے انہیں اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹانے کی مزید پڑھیں