ڈاکٹروں کے تمام جائز مطالبات اور پیشہ ورانہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، بخت کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ برانچ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعہ کو صدر پی ایم اے کوئٹہ برانچ ڈاکٹر نادر خان اچکزئی کی قیادت میں وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ سے ان کے دفتر میں مزید پڑھیں

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترک صدر مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ایران نواز گروہوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا

ریاض: سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ مملکت میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سعودی مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی اور آبنائے ہرمز بھی دوبارہ مکمل طور پر بحری آمدورفت کے لیے کھول دی جائے گی۔ صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا، سعودیہ، ترکیہ، پاکستان کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ

ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے سہ فریقی دفاعی معاہدے “معاہدۂ مکہ” پر دستخط کر دیے جس کے تحت کسی بھی ایک ملک پر حملوں تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

سہہ ملکی دفاعی اتحاد؛ سعودی وزیر خارجہ اور ترک صدر کا خیرمقدم، پاکستان کا شکریہ

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے جسے خطے میں استحکام اور ترقی کے لیے اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تاریخی موقع پر سعودی وزیرخارجہ مزید پڑھیں

عالمی جنگوں سے غذائی قیمتیں ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اقوام متحدہ

موسمیاتی تبدیلی، ہیٹ ویو، یوکرین اور مشرق وسطیٰ میں جنگوں نے عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف اقوام متحدہ کے ادارۂ خوراک و زراعت مزید پڑھیں

ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی ایک نہ سنی؛ امریکا میں جنم لینے والے بچوں کو شہریت نہ دینے پر بضد

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکا میں جنم لینے والے بچوں کو پیدائشی شہریت کے حق کو محدود کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دو نئے صدارتی احکامات جاری کر دیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مزید پڑھیں

سینیٹر طلحہ محمود اور سینیٹر دلاور کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں گرما گرمی، لفظی گولہ باری

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر طلحہ محمود اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر دلاور کے درمیان گرما گرمی ہوئی جہاں دونوں کی جانب لفظی گولہ باری کی گئی اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی؛ تاحیات بلیو پاسپورٹ کی شق واپس لے لی گئی

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کے لیے مختص مراعات و استحقاق ایکٹ 2026 میں ترامیم متفقہ طور پر منظور کرلی، جس میں بلیو پاسپورٹ کی شق بھی واپس لے لی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی مزید پڑھیں