اگر آزادکشمیر کے انتخابات چوری کیے تو لکھ لیں وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہوجائےگی، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کو دھمکی دی ہےکہ اگر آزادکشمیر کے انتخابات چوری کیے تو لکھ لیں آپ کی وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہوجائےگی۔ مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول مزید پڑھیں

اگر مجھےبیرون ملک گرفتارکیا گیا تو میرے لیے ‘خصوصی دستے’ تیار ہیں، نیتن یاہوکا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےد عویٰ کیا ہےکہ اگر انہیں بیرون ملک حراست میں لینےکی کوشش کی گئی تو ان کے پاس اس صورتحال سے نمٹنےکے لیے خصوصی دستے تیار ہیں۔ خیال رہےکہ آئندہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

سعودیہ کی بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے عالمی اتحاد بنانے کی کوششیں، متعدد ممالک سے رابطے

ریاض: سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے عالمی اتحاد بنانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ خبرایجنسی کے مطابق حوثیوں کے حملوں کے بعد سعودی عرب کے بحری جہازوں کے تحفظ کے لیے متعدد ممالک مزید پڑھیں

ایران کیخلاف جنگ میں حکمت عملی اپنانے کے معاملے پر امریکی قیادت تقسیم ہوگئی

ایران کے خلاف جنگ میں حکمت عملی اپنانے کے معاملے پر امریکی فوجی قیادت تقسیم ہوگئی۔ امریکی اخبار کے مطابق سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر چاہتے ہیں کہ ایران پر بڑے فضائی حملے کیے جائیں جو دو ہفتے مزید پڑھیں

اردن میں سیکڑوں افراد کا حکومت کو کھلا خط، مملکت سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ: امریکی اخبار

اردن میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے ایک کھلے خط پر دستخط کرتے ہوئے حکومت سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق گزشتہ ہفتے جاری کیے مزید پڑھیں

روس نے گزشتہ رات حملوں میں شمالی کوریا کے میزائل استعمال کیے، یوکرینی صدر کا دعویٰ

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے گزشتہ رات یوکرین پر حملوں میں ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے میزائل استعمال کیے۔ روس نے گذشتہ رات یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت متعدد علاقوں پر میزائل مزید پڑھیں

طلبہ کاتعلیمی و مطالعاتی دورے کے سلسلے میں یونیورسٹی آف لورالائی کا دورہ

کوئٹہ : کیپٹن وقار کاکڑ شہید بلوچستان ریزیڈنشل کالج (بی آر سی) لورالائی کے جماعت نہم اور دہم کے طلبہ نے تعلیمی و مطالعاتی دورے کے سلسلے میں یونیورسٹی آف لورالائی کا دورہ کیا۔طلبہ کے وفد کے ہمراہ کالج کے مزید پڑھیں

خبردار! اپنے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی غلطی نہ کیجئے

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ بچوں کی تصاویر یا ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں، کیونکہ مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے ان تصاویر کا خطرناک انداز میں مزید پڑھیں

وزن کم کرنا ہر بار ذیابیطس سے تحفظ نہیں دیتا، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن کم کرنا ہر فرد میں ذیابیطس کی قسم ’ڈائیبٹیز ٹو‘ سے بچاؤ کی ضمانت نہیں کیونکہ بعض زیادہ خطرے والے افراد میں وزن کم ہونے کے باوجود خون میں شوگر کی مزید پڑھیں