آزادکشمیر الیکشن: اطلاع ہے کہ ن لیگی امیدوار کی فائرنگ سے پی پی کارکن جاں بحق ہوا، بلاول کا الزام

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 9 کوٹلی میں پیپلزپارٹی کارکن کے قتل پر کہا کہ اطلاع ہے فائرنگ مسلم لیگ ن کے امیدوار کی جانب سےکی گئی تھی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آج ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج تھرپارکر، عمرکوٹ، میر پور خاص اور دیگر علاقوں میں مزید پڑھیں

پی ایم ای ایکس کے سربراہ کی تقرری کیلئے درخواستیں طلب

کراچی: پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے پر تقرری کیلئے باضابطہ طور پر درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ،اس سلسلے میں مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز تجربہ حاصل کرنیکا موقع ثابت ہوئی:فضہ فیاض

لاہور : پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کی کپتان فضہ فیاض نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کے خلاف پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز قومی ٹیم کے لیے سیکھنے اور تجربہ حاصل کرنے کا بہترین مزید پڑھیں

سینٹرل ایشین والی بال، پاکستان سیمی فائنل میں داخل

اسلام آباد: پاکستان نے ناقابل شکست رہتے ہوئے سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن (کاوا) مینز والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں

ایران حملے کی ویڈیو میں گانے کے استعمال،کیٹی پیری برہم

لاس اینجلس: امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے ایران پر حملے کی ویڈیو میں اپنے گانے کے استعمال پر وائٹ ہاس کو احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے کہا کہ ایران پر امریکی فوجی حملوں کی ویڈیو میں مزید پڑھیں

عدم تحفظ کا شکار خواتین وقتی محبت کو بھی حقیقی سمجھ لیتی ہیں:قدسیہ علی

کراچی :اداکارہ قدسیہ علی کا کہنا ہے کہ جو خواتین بچپن میں والدین کی محبت سے محروم رہتی ہیں، وہ عدم تحفظ کا شکار ہو کر وقتی محبت کو بھی حقیقی سمجھ کر قبول کر لیتی ہیں۔ ایک انٹرویو کے مزید پڑھیں