پہلے ہی پتہ تھا معاہدہ نہیں ہوگا، ایران جنگ میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل

اسرائیل میں ایک فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر ہے اور حکومت کی جانب سے احکامات موصول ہوتے ہی ایران کے خلاف امریکی فوج کے شانہ بشانہ جنگ میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کا سٹوڈنٹس کو 10 ارب کی سبسڈی اور وظائف دینے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ کا 1761واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ یونیورسٹی آن کیمپس طلبہ کو 10 ارب مالیت کی سبسڈی اور وظائف فراہم کریگی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔ مالی مزید پڑھیں

سونیا حسین اور علی رحمان فلم ’’ڈبل سیاپا‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو معروف اداکار علی رحمان خان اور سونیا حسین پہلی بار فلم ’ڈبل سیاپا‘ میں مرکزی کرداروں کے ساتھ ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہدایتکار کاشف سلیم کی اس نئی فلم کی مزید پڑھیں

ارجنٹینا کی فتح پر عائزہ خان کی بیٹی کا لیونل میسی کے نام جذباتی پیغام وائرل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کی اہم کامیابی کے بعد پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی بیٹی کی جانب سے فٹبال سپر اسٹار لیونل میسی کے لیے لکھا گیا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ؛ مصر کے الزامات پر چیف ریفری آفیسر کا اہم بیان سامنے آگیا

فیفا کے چیف ریفری آفیسر پیئرلوئیجی کولینا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کی دیانتداری پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا، جبکہ بے بنیاد الزامات کا کھیل میں کوئی مقام نہیں۔ یہ بیان مصر کی جانب سے مزید پڑھیں

میکسیکو اور انگلینڈ کے میچ نے امریکا میں ویورشپ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میکسیکو اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا راؤنڈ آف 16 کا سنسنی خیز مقابلہ امریکا کی ٹی وی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا فٹبال میچ بن گیا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

واشنگٹن: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر مذاکرات شروع

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات واشنگٹن میں شروع ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان “ریسی پروکل ٹریڈ ایگریمنٹ” (Reciprocal Trade Agreement) پر اہم مذاکرات جمعرات اور جمعہ کو واشنگٹن مزید پڑھیں

وی پی این ایپس استعمال کرنے والوں کے لیے بُری خبر!

آن لائن پرائیویسی اور سیکیورٹی کے لیے استعمال ہونے والی متعدد مقبول ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) ایپس صارفین کے اعتماد پر پوری نہیں اتر رہیں۔ یونیورسٹی آف مشی گن انجینئرنگ کی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے مزید پڑھیں