اسرائیلی وزیر دفاع کی ایرانی قیادت کو دوبارہ نشانہ بنانے کی دھمکی

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے سابق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو اس منصوبے کی وجہ سے نشانہ بنایا جس کا مقصد مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان میں گاڑی پر ڈرون حملہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر تازہ ترین حملے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لبنانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ امریکی ثالثی میں طے ہونے والے فریم ورک معاہدے کے باوجود جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون مزید پڑھیں

شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جلوسِ جنازہ کا آغاز ہوگیا

ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا، جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مزید پڑھیں

ایران ترقی، وقار اور خوشحالی کے راستے پر گامزن رہے گا، صدر مسعود پزشکیان

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک اتحاد، قومی یکجہتی اور عوام کی خدمت کے جذبے کے ساتھ ترقی، وقار اور خوشحالی کے سفر کو جاری رکھے گا۔ صدر مسعود پزشکیان نے سماجی رابطے کے پلیٹ مزید پڑھیں

امریکا میں سی پلین دریا میں گر کر تباہ، تمام 8 افراد محفوظ، تحقیقات شروع

امریکا کے شہر نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ (سی پلین) مشرقی دریا ایسٹ ریور میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم بروقت امدادی کارروائی کے باعث طیارے میں سوار تمام آٹھ افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ برطانوی خبر رساں مزید پڑھیں

حماس کی دستبرداری کے بعد غزہ میں حکومت کون چلائے گا؟ علی شعت کون ہیں؟

حماس نے غزہ کی حکومت سے دستبردار ہوتے ہوئے کار مملکت چلانے والی ایمرجنسی کمیٹی تحلیل کردی اور اختیارات قومی انتظامی کمیٹی کے سپرد کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی گورنمنٹل ایمرجنسی کمیٹی نے مزید پڑھیں

وینزویلا زلزلہ؛ ملبے سے 25 افراد کو زندہ بچانے والے ریسکیو کتے کی دھوم مچ گئی

وینزویلا کی حکومت نے زلزلے میں منوں مٹی تلے دبے زندہ افراد کی تلاش میں ریسکیو کتوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انھیں وینزویلا کے کینائن ہیروز کا اعزاز دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اعزاز پانے والے مزید پڑھیں

خون کا بدلہ خون؛ ٹرمپ اور نیتن یاہو کو قتل کرو؛ خامنہ ای کی نماز جنازے میں نعرے بازی

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور سوگ کی مرکزی تقریب کے دوران امریکا اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں