خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی کیونکہ ہم بااخلاق ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بیتاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250ویں سالگرہ کی مزید پڑھیں

ایرانی سیکیورٹی اداروں نے مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی

ایران کی خفیہ ایجنسیوں اور سیکیورٹی اداروں نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین میں شرکت کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس نہیں دی۔ اس بات کا دعویٰ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مزید پڑھیں

شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کب ہوگی اور کون پڑھائے گا؟ تفصیلات آگئیں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای، اہل خانہ اور عسکری قیادت 28 فروری کو اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شہید علی خامنہ ای کی تجہیز و مزید پڑھیں

ٹرمپ سے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینا؛ عوامی مطالبے پر ایرانی حکومت کا بڑا بیان آگیا

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کے آغاز کے پہلے روز لاکھوں سوگواروں نے ہاتھوں میں بدلے کی علامت سرخ پرچم تھامے ٹرمپ اور امریکا سے سپریم لیڈر کے قتل کا انتقام لینے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی مزید پڑھیں

علی خامنہ ای کا سفرِ آخر؛ سرخ پرچم تھامے سوگواروں کا ٹرمپ سے انتقام لینے کا اعلان

شہید علی خامنہ ای کی میت شیشے کے تابوت میں امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں رکھ دی گئی جہاں لاکھوں سوگواروں نے امریکا اور ٹرمپ سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شہید مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات؛ مجتبیٰ خامنہ ای گزشتہ روز اپنی اہلیہ کی تدفین میں شرکت نہیں کرسکے

ایران کے موجودہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی اہلیہ زہرہ حداد عادل کو گزشتہ روز تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کے آغاز کے پہلے روز سپرد خاک کردیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

پاکستان میں برآمدات بڑھانی ہیں تو کراچی پر فوکس کرنا ہوگا، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر برآمدات کو بڑھانا ہے تو کراچی پر فوکس کرنا ہوگا۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ملکی معیشت کا بوجھ تنخواہ دار طبقے کے کندھوں پر، ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ سے زیادہ ٹیکس ادا کیا

پاکستانی تنخواہ دار طبقے نے ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے زیادہ ٹیکس ادا کرکے ملکی معیشت کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار مزید پڑھیں