پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ فائنل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن مزید پڑھیں

انڈونیشیا؛ ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے

انڈونیشیا میں رواں سال 27 فروری کو ایک گاڑی میں ٹک ٹاک لائیو کے دوران 22 سالہ نوجوان اور 25 سالہ لڑکی کو بوسہ لیتے دیکھا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غیر شادی شدہ جوڑے کے بوسہ مزید پڑھیں

سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکی پر ایران کا اقوام متحدہ میں احتجاج

نیویارک/تہران: ایران نے اپنے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو قتل کرنے سے متعلق اسرائیلی دھمکیوں پر اقوام متحدہ میں باضابطہ احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے اسے ریاستی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

میزائل اور ڈرون پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب

تہران: ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے واضح کر دیا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیتیں، میزائل پروگرام اور ڈرون ٹیکنالوجی قومی سلامتی سے متعلق بنیادی معاملات ہیں، جن پر امریکا سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ مذاکرات نہیں مزید پڑھیں

اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازعہ بل منظور

یروشلم: اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک متنازع بل کی ابتدائی منظوری دے دی ہے جس کے تحت مساجد میں اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس اقدام پر فلسطینی قیادت مزید پڑھیں

اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے؛ لبنانی صدر

لبنانی صدر جوزف عون نے اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات کا دفاع کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت ملک کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی ایوانِ صدر کی مزید پڑھیں

علی خامنہ ای کی شہادت جدوجہد کا اختتام نہیں بلکہ نئے باب کا آغاز ہے، صدر مسعود پزشکیان

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات سے قبل قوم کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ان کے رہنما کی شہادت کسی سفر کا اختتام نہیں بلکہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں علیحدگی پسندوں نے امریکی پائلٹ کو قتل کرکے طیارے کو آگ لگا دی

انڈونیشیا کے شورش زدہ مشرقی صوبے پاپوا میں علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد طیارے کو نذر آتش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق انڈونیشیا کی علیحدگی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر نیا بینچ تاحال تشکیل نہ پا سکا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف دائر اپیلیں جسٹس خادم حسین سومرو کے بینچ سے منتقل کر دی گئی ہیں، تاہم ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں