فیفا ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلہ میں داخل، کراچی کے منی برازیل میں میدان سج گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 ناک آؤٹ راونڈ مرحلہ میں داخل ہو گیا ہے، منی برازیل کے نام سے کراچی کے مشہور علاقے لیاری میں میدان سج گیا، فٹبال کے دلدادہ اور مداحوں کی ایک بڑی تعداد لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

بین اسٹوکس کے الوداعی میچ میں انگلینڈ کو عبرتناک شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کے بین الاقوامی کیریئر کا اختتام تلخ شکست پر ہوا، نیوزی لینڈ نے میزبان ٹیم کو 160 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی پیٹرول قیمتیں کم نہ کرنے پر تیل کمپنیوں کو تنبیہ؛ دوحا مذاکرات کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر کافی سرگرم رہے اور یکے بعد دیگرے کی گئی ٹوئٹس میں سیاست اور مفاہمت کے میدان میں ہلچل مچادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

شرائط پوری ہونے تک امریکا کے ساتھ تکنیکی مذاکرات نہیں ہونگے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران شرائط پوری ہونے اور تاریخ اور مقام پر اتفاق ہونے کے بعد امریکا سے تکنیکی مذاکرات کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم مزید پڑھیں

پاکستان سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، افغان سفیر

پاکستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ افغان حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے طلوع مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر حملے میں حماس کے کمانڈر اسماعیل مصری شہید

اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس ادارے شِن بیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے غزہ میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں حماس کی رفح بریگیڈ کے عسکری سیکیورٹی شعبے کے سربراہ اسماعیل مصری کو نشانہ بنایا گیا۔ عالمی مزید پڑھیں

نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کیس؛ عدالت کی ملزم وزیراعظم کو بچانے کی کوشش؛ وکیل ڈٹ گئے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالت کے 3 ججوں نے ایک بار پھر استغاثہ کو رشوت کا الزام واپس لینے کی سفارش کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے یہی مزید پڑھیں

دوحا میں کل امن مذاکرات؛ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کی تصدیق؛ ایران نے تردید کردی

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی کہ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور مشیر جیرڈ کشنر قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایرانی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں