بلوچستان،بجٹ میں تعلیم کیلئے 96،صحت کیلئے 197 ارب روپے مختص کرنا خوش آئند ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں تعلیم کیلئے 96 ارب روپے اور صحت کیلئے 197 ارب روپے مختص کیے جانا ایک انتہائی مزید پڑھیں

فیصل آباد محکمہ تعلیم میں 11 لاکھ سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، کارروائی کی سفارش

فیصل آباد کے محکمہ تعلیم میں ایک ملین روپے سے زائد مالیت کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، جس کی اعلیٰ سطحی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈپٹی مزید پڑھیں

پیٹرول 299 روپے 50 پیسے مقرر، نوٹی فکیشن جاری

وزیراعظم کے اعلان کے بعد وزارت توانائی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے28 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں

گیمرز کا انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کے پری آرڈرز کی تاریخ سامنے آگئی

دنیا بھر میں مقبول ویڈیو گیم سیریز گرینڈ تھیفٹ آٹو (GTA) کے نئے ورژن GTA 6 کے منتظر شائقین کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ہے، کیونکہ اس انتہائی متوقع گیم کی پیشگی فروخت کا آغاز جلد ہونے جا رہا مزید پڑھیں

بلڈ پریشر نارمل ہوتے ہی ازخود دوا چھوڑ دینا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین کی تنبیہ

ہائی بلڈ پریشر ایک ایسی بیماری ہے جو بظاہر خاموش رہتی ہے لیکن وقت کے ساتھ دل، دماغ اور گردوں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اسی وجہ سے بہت سے مریضوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے مزید پڑھیں

پریتی زنٹا کو ڈیپ فیک مواد کے معاملے پر عدالتی محاذ میں بڑی کامیابی مل گئی

بالی ووڈ اداکارہ اور کاروباری شخصیت پریتی زنٹا کو مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ڈیپ فیک مواد کے خلاف بڑی قانونی پیش رفت حاصل ہوگئی ہے۔ ممبئی ہائیکورٹ نے انہیں گوگل، میٹا، ایکس سمیت دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے خلاف مزید پڑھیں

حجاب کے بغیر گانے پر ایرانی گلوکارہ کو 74 کوڑوں کی سزا؟ عالمی سطح پر تشویش کی لہر

ایران کی معروف گلوکارہ پراستو احمدی اور ان کے ساتھ کام کرنے والے آٹھ افراد کو مبینہ طور پر 2024 میں نشر کیے گئے ایک آن لائن میوزک پرفارمنس کے بعد سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

ہمسایہ ممالک پر قبضے کی کوشش اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت نہیں، فرانس

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ لبنان، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اسرائیل کی فوجی حکمت عملی اس کے اپنے مفادات کے خلاف ہے کیونکہ یہ ناراضگی اور تشدد کو ہوا دے رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

لبنان میں سیکیورٹی زون کے دو لاکھ رہائشی واپس نہیں آئیں گے، اسرائیل کا دو ٹوک اعلان

اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ لبنان میں سیکیورٹی زون کے دو لاکھ رہائشی واپس نہیں آئیں گے، ایک بھی شخص واپس نہیں آئے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بتایا کہ مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو فرانسیسی شہریت دینے کا معاملہ، عوام کی اکثریت نے حمایت میں ووٹ ڈال دیے

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فلسطینیوں کو فرانسیسی شہریت دینے کے حق میں ایک علامتی ووٹنگ منعقد کی گئی جس میں بڑی تعداد میں ووٹرز نے حقِ شہریت کی حمایت میں ووٹ ڈال دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں مزید پڑھیں