کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی کی ہدایات کی روشنی میں بلوچستان ریونیواتھارٹی نے تعمیراتی خدمات فراہم کرنے والے کنٹریکٹرز اور کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اتھارٹی کے ساتھ اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں اور ٹیکس قوانین کے مطابق اپنی مزید پڑھیں


