نئی دہلی کی عمارت میں آتشزدگی سے غیر ملکیوں سمیت 21 اموات: پولیس

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس کے مطابق بدھ کو ایک عمارت میں واقع ریسٹورنٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 21 افراد چل بسے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی)  کے مطابق جنوبی دہلی کے علاقے مالویہ نگر علاقے میں مزید پڑھیں

ہوائی اڈے پر حملے کے بعد کویت نے دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

سعودی عرب اور قطر نے بدھ کو ایک بیان میں بحرین اور کویت پر ایران کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مملکت ’برادر ملک سلطنت بحرین اور برادر ملک مزید پڑھیں

محسن نقوی کا شنگھائی اجلاس میں خطے میں مشترکہ سکیورٹی حکمت عملی پر زور

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آجکرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں  شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے وزرائے داخلہ اور پبلک سکیورٹی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کو اس وقت مزید پڑھیں

ایئر انڈیا حادثہ: تحقیقاتی رپورٹ کب جاری ہوگی اور کیا انکشافات متوقع ہیں؟

انڈیا کے فضائی حادثات کے تفتیش کار گذشتہ سال لندن جانے والی ایئر انڈیا کی اس پرواز کے حادثے سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہے ہیں جس میں 260 اموات ہوئی تھیں۔ 242 افراد کو لے مزید پڑھیں

کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کی انڈیا آمد کے بعد پہلا عوامی احتجاج

انڈیا میں سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہونے والے گروپ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی نے ہفتے کو انڈیا آمد کے بعد دہلی میں اپنے پہلے عوامی احتجاج کی قیادت کی۔  خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 30 مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کا لاکھوں ڈالر سے جیلوں میں اے سی لگانے کا دفاع

جنوبی کوریا نے قیدیوں کے لیے جیلوں میں ایئر کنڈیشننگ فراہم کرنے کا منصوبہ آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اس اقدام پر عوامی سطح پر شدید تنقید سامنے آئی ہے کیونکہ اس کے لیے ٹیکس دہندگان کے پیسے مزید پڑھیں