لاہور؛ رہائش دینے کے بہانے نشہ آور شے پلا کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

لاہور: لاہور میں رہائش دینے کے بہانے نشہ آور شے پلا کر خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق تھانہ سول لائنز پولیس نے ملزمان سلمان اور جاوید مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکہ کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے، افغان طالبان کا دوہرا معیار بے نقاب

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکہ کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے، افغان طالبان کا دوہرا معیار بے نقاب ہوگیا۔ کوہاٹ پولیس مسجد دھماکے میں ملوث ایک خودکش بمبارکی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی جوافغان شہری تھا کوہاٹ مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات، حکومت کی جماعت اسلامی سے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست، مذاکرات پھر بے نتیجہ

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات پر مذاکرات کا پانچواں دور بھی بے نتیجہ رہا جبکہ حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست کردی۔ ہفتہ کی شام مزید پڑھیں

قلات میں دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر صدر اور وزیراعظم کا فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: بلوچستان کے علاقے قلات میں دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت نے اپنے بیان میں مؤثر کارروائی کے مزید پڑھیں

علیمہ خان کی گرفتاری سے ظاہر ہورہا ہے حکومت 27 ستمبر مارچ سے ڈر گئی، راجا ناصر عباس

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ علیمہ خان کی گرفتاری سے ظاہر ہے کہ حکومت 27 ستمبر مارچ سے ڈر گئی اس لیے گرفتاریاں کررہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ

کراچی: پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا ’سپر لانگ مارچ‘ کراچی سے بذریعہ ٹرین اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا۔ کراچی سے سپرلانگ مارچ بذریعہ ٹرین رحمان بابا ایکسپریس حافظ نعیم الرحمٰن اور منعم ظفر خان کی قیادت میں کینٹ اسٹیشن مزید پڑھیں

بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نہ صرف میدان میں اپنی شاندار کارکردگی کے لیے مشہور ہیں بلکہ انہوں نے کاروبار، سرمایہ کاری اور برانڈز کے ذریعے ایک ایسی مالیاتی سلطنت بھی قائم کرلی ہے جس نے مزید پڑھیں

ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس تاحال قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام

لاہور: جاپان کے شہر ایچی ناگویا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس ابھی تک قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام رہے ہیں۔ سوئمنگ میں پاکستانی سوئمرز پہلے راونڈ میں ہی باہر ہوگئے، 50 میٹر بریسٹ اسٹروک ہیٹ میں حریم مزید پڑھیں

ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دے دی

20ویں ایشین گیمز کے مردوں کے ہاکی ایونٹ کے پول B کے ایک اہم میچ میں پاکستان قومی ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کو 0 کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں