’دودھ کی رکھوالی بلی کے سپرد‘، آڈٹ افسر کو متعلقہ محکمہ میں تعینات کرکے آڈٹ کرانے کا انکشاف

دودھ کی رکھوالی بلی کے سپرد، آڈٹ افسر کو متعلقہ محکمہ میں تعینات کرکے آڈٹ کرانے کا انکشاف سامنے آگیا۔ متعلقہ افسر کے محکمہ کا دفاع کرنے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون حیران رہ گئی۔ آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے افسر کی مزید پڑھیں

پنجاب ترقی کرے، باقی صوبے نہیں تو وہ پاکستان کی ترقی نہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب ترقی کرے گا اور باقی صوبے ترقی نہیں کریں گے تو وہ صرف پنجاب کی ترقی ہے، پاکستان کی ترقی نہیں۔ وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے لیے قابل تجدید توانائی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: سلمان صفدر کی جانب سے کیس ملتوی کرنے کی استدعا منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کے جونیئر وکیل عدالت میں پیش ہوئے مزید پڑھیں

توانائی بچت مہم؛ پنجاب میں 8 بجے مارکیٹیں بند ہونے سے کاروبار اور روزگار پر منفی اثرات

لاہور: توانائی بچت مہم کے تحت پنجاب میں 8 بجے مارکیٹیں بند ہونے سے کاروبار اور روزگار پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب رواں سال مارچ کے شروع میں صوبے بھر کی مارکیٹس اور دکانیں مزید پڑھیں

پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان، کن اضلاع میں زیادہ بارشیں ہوں گی؟

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے آئندہ 3 ماہ کے لیے موسمی صورتحال کے حوالے سے متعلقہ محکموں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں مزید پڑھیں

گاؤں میں تنازع پر قتل کے مجرم کی سزا کیخلاف سماعت، عمر قید برقرار رکھنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں گاؤں میں تنازع پر قتل کے واقعے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مجرم نواز کی 14 سال قید کی سزا برقرار رکھی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف کے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی پروگرام کے تحت 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے عالمی مالیاتی اجلاسوں میں کلائمٹ فنانسنگ پر پیشرفت سامنے مزید پڑھیں

اوستا محمد میں مرحوم صحافی علی مردان جمالی کی رسمِ قل ادا

اوستا محمد(رپورٹر) اوستہ محمد کے سینیئر صحافی سابق صدر پریس کلب اور سندھ ٹی وی نیوز کے رپورٹر مرحوم علی مردان جمالی کی رسم قل و قرآن خوانی اپنی جگہ سلیم کالونی اوستا محمد میں ادا کردی گئی، رسم قل مزید پڑھیں

ریلوے کالونی مین صفائی کے نظام کو یقینی بنایا جاۓ اہلیان ریلوے

سبی(نامہ نگار )ریلوے کالونی میں صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر جمع ہوگئے ہیں جبکہ گزرگاہوں کے دونوں اطراف جھاڑیوں نے قبضہ جما لیا ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

معیاری تعلیم کے فروغ کے بغیر ترقی ممکن نہیں حکومت تعلیمی اداروں کی بہتری کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے کمشنر سبی ڈویژن

سبی(رپوٹر)کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالستار لانگو کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول آلہ آباد کا دورہ کیا جہاں ہیڈ ماسٹر ملک ماجد خان بنگلزئی نے معزز مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے سکول کے مختلف شعبہ مزید پڑھیں