پہلا ایلیمنیٹر: حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو ایونٹ سے باہر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ کنگز مین فائنل میں جگہ بنانے کے لیے جمعے کو اسلام مزید پڑھیں

یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے

واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس ادارے اس بات کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری دو ماہ پرانی جنگ میں یکطرفہ فتح کا اعلان کرتے ہیں تو تہران کا ردعمل کیا ہو سکتا مزید پڑھیں

امریکی ناکہ بندی کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کو طویل کرنے کی خبروں نے مارکیٹ میں بے یقینی کو مزید مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر لبنانی وزیراعظم کا سخت ردعمل، ’جنگی جرائم‘ قرار دے دیا

لبنان کے وزیراعظم نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے کھلا ’جنگی جرم‘ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں

ٹرمپ ایرانی تجاویز سے غیر مطمئن، ایران کا نئی ترمیم شدہ تجاویز کیلئے سپریم لیڈر سے مشاورت کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ممکنہ مذاکرات سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی قومی سلامتی ٹیم نے ایران کی جانب مزید پڑھیں

امریکی مذاکرات کار ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے جبکہ ایران قیادت کے مسائل سے دوچار ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان آنا کیلی نے بتایا کہ مذاکرات مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے جوابی حملوں میں بھارتی طیاروں کی تباہی؛ چینی طیاروں کی فروخت دگنی

پاک فضائیہ نے حال ہی میں بھارت کے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملا دیا تھا جب کہ پاکستان سے جے-10 طیاروں نے رافیل سمیت بھارتی جنگی طیاروں کے پرخچے اُڑا دیئے تھے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

’ایران جلد از جلد ہوش کے ناخن لے‘؛ ٹرمپ نے گینگسٹر اسٹائل میں اپنی تصویر بھی شیئر کی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر جوہری مذاکرات کے لیے زور ڈالتے ہوئے شدید الفاظ میں دھمکی دی ہے۔ اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر صدر ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو مخاطب کرتے مزید پڑھیں

لندن میں یہودیوں پر چاقو بردار شخص کا حملہ؛ 2 شدید زخمی؛ ویڈیو وائرل

برطانوی دارالحکومت لندن میں چاقو بردار شخص نے 2 یہودی راہگیروں پر حملہ کردیا جب کہ حملہ آوروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پہلے ایک بزرگ مزید پڑھیں