یمنی بھی آبنائے باب المندب کو بند کرکے امریکا کو دھچکا دینے کیلیے تیار ہیں؛ ایران

ایران کی قومی سلامتی کمیٹی کے نائب چیئرمین علاء الدین نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ میں ہمارا پلڑا بھاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ایرانی مجلس شوریٰ میں قومی سلامتی کمیٹی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا لیوی میں کمی پر مشروط اتفاق؛ صنعتی صارفین کیلیے گیس سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے گیس پر عائد لیوی میں کمی کی تجویز سے مشروط طور پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے بعد صنعتی صارفین کے لیے گیس سستی ہونے مزید پڑھیں

انتخابی عذرداری کیس: این اے 251 سے خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں خوشحال خان کاکڑ کو این اے 251 سے کامیاب امیدوار قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن فوری طور پر مزید پڑھیں

افغانستان کے ساتھ مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا موثر راستہ ہے، سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ معاملات میں مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا موثر راستہ ہے۔ یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت میں آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر حکومتی پالیسی بالکل غلط ہے، شاہد خاقان

کراچی: عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر حکومتی پالیسی بالکل غلط ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ گلشن اقبال کے اردو بازار گراؤنڈ مزید پڑھیں

تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں