پہلگام فالس فلیگ پر پاکستان کیخلاف بھارتی زہریلا بیانیہ بے نقاب

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی کے کٹھ پتلی گودی میڈیا نے مضحکہ خیزاور گمراہ کن پروپیگنڈا کیا۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف بدلہ لینے اور حملہ کرنے کیلئے اشتعال انگیزی پھیلائی۔ بھارتی میڈیا مودی مزید پڑھیں

ایران نے خود بتایا وہ امریکی ناکہ بندی کے باعث اندرونی طور پر زوال پذیر ہے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تعطل کے شکار جنگ بندی مذاکرات کے حوالے سے ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر جاری کیے گئے بیان میں دعویٰ کیا مزید پڑھیں

امریکا میں پیٹرول کے ذخائر میں کمی؛ قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت تین ہفتوں کی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 110 ڈالر فی بیرل سے زائد ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے علیحدگی کا اعلان

متحدہ عرب امارات یکم مئی سے اوپیک اور اوپیک پلس جس میں روس جیسے اتحادی بھی شامل ہیں دونوں کو چھوڑ دے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

مبینہ کرپشن ریفرنس؛ وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور: مبینہ کرپشن ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو عدالت نے 7 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی میں مبینہ کرپشن کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے یورپی تجارتی وفد کی اہم ملاقات؛ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کے سینئر حکام اور ممتاز یورپی کمپنیوں کے کاروباری نمائندوں کے وفد نے اہم ملاقات کی۔ یورپی کمیشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنیشنل پارٹنرشپس کے ڈائریکٹر (ایشیا پیسفک) مسٹر پیٹرس اسٹبس مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی ہر صورت یقینی جائے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے، جبکہ صنعتی علاقوں کو گیس کی مسلسل فراہمی بھی انتہائی ناگزیر ہے۔ انہوں نے ہدایت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے نیوزی لینڈ کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی استحکام پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے نیوزی لینڈ کے ہم منصب نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی استحکام پر بات چیت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو آج دوپہر نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں