فٹنس ٹریکرز کے نفسیات پر منفی اثرات کا انکشاف!

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فٹنس اور کیلوریز ٹریک کرنے والی ڈیوائسز ان صارفین میں ’شرمندگی‘ کے جذبات پیدا کر سکتی ہیں جو اپنے مقررہ اہداف حاصل نہیں کر پاتے۔ یونیورسٹی کالج لندن(یو سی ایل) اور مزید پڑھیں

شردھا کپور اور نورا فتیحی کیخلاف منشیات کیس میں بڑا فیصلہ آگیا

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور معروف ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کو 2022 کے منشیات کیس میں مکمل طور پر بری قرار دے دیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد واضح کیا ہے کہ دونوں مزید پڑھیں

اداکارہ حنا رضوی کی طبیعت بگڑ گئی، آئی سی یو میں منتقل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا رضوی کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس وقت وہ انتہائی نگہداشت کے شعبے (آئی سی یو) میں زیرِ علاج ہیں۔ اداکارہ کی مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کا نیا گانا ریلیز سے پہلے ہی چھا گیا، صرف دو منٹ میں ٹیزر کے لاکھوں ویوز

بھارتی پنجاب کے معروف اور مقتول گلوکار سدھو موسے والا ایک بار پھر اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہوگئے، جب ان کے نئے گانے ’’آئیز آن می‘‘ کا ٹیزر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان برپا کرگیا۔ طویل مزید پڑھیں

پی ایس ایل11: فائنل کیلیے ٹکٹوں کی فروخت شروع، سب سے مہنگا اور سستا ٹکٹ کتنے کا ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ آغاز آج سے کر دیا ہے، جس کے بعد شائقین کرکٹ میں زبردست جوش و خروش مزید پڑھیں

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی پلے آف میں رسائی کے باوجود اسمتھ کا سفر تمام؟

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے اسٹیو اسمتھ کی پلے آف مرحلے سے قبل وطن واپسی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملتان سلطانز کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (ایچ بی ایل پی ایس ایل 11) کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن مزید پڑھیں

لاہور تا راولپنڈی ٹریک پر کام جاری، سفر 2 گھنٹے 20 منٹ میں ہوگا، وزیر ریلوے

لاہور: وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی کا ٹریک تیار کر رہے ہیں جس کے لیے میٹنک جاری ہے، نئے ٹریک پر دو گھنٹے 20 منٹ میں لاہور سے راولپنڈی کا سفر ہوگا۔ لاہور مزید پڑھیں

پاکستان قیمتی پتھروں سمیت قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے. وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان قیمتی پتھروں سمیت قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے، یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں مقامی وسائل سے برآمدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ وزیر اعظم کی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان طے معاہدے مختلف شعبوں کی ترقی کے لیے اہم سنگِ میل ثابت ہوں گے، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان طے پانے والے معاہدے مختلف شعبوں کی ترقی کے لیے اہم سنگِ میل ثابت ہوں گے۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں