ٹرمپ کی برطانیہ کو دھمکی، ٹیکس ختم نہ کیا تو بھاری ٹیرف لگے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کو دیے گئے ایک انٹرویو میں برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر عائد ٹیکس ختم نہ کیا گیا تو امریکا بھاری ٹیرف عائد کر سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

تہران ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بحال، فضائی آپریشنز دوبارہ شروع

تہران کے مرکزی ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے جس کے تحت مسقط اور استنبول کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنانی شہریوں کو انخلا کی ہدایت

اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے باوجود لبنانی گاؤں دیرعام کے رہائشیوں کو انخلا کی ہدایت دے دی ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے فوجی حکم کے مطابق گاؤں کے رہائشیوں کو فوری طور پر علاقے کو خالی کرنے مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں ایرانی فوج کیخلاف ایکشن؟ امریکا کے نئے جنگی منصوبے سامنے آگئے

امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز میں ایران کی فوجی صلاحیتوں کو محدود کرنے کے لیے نئے جنگی منصوبوں پر غور کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سی این این نے ذرائع مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم خطرناک مرض میں مبتلا؛ ایران جنگ کے باعث جان لیوا بیماری چھپائی

اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے بالآخر ایک خطرناک اور موزی مرض میں مبتلا ہونے کا اعتراف کرلیا جسے دو سال سے چھپایا ہوا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ازخود اپنی سالانہ میڈیکل مزید پڑھیں

جنگ کے بعد بھی ایران کیساتھ اعتماد کی بحالی میں برسوں لگ جائیں گے؛ متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اعتماد کی بحالی کو ایک طویل اور مشکل عمل قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے مشیر انور قرقاش نے کہا مزید پڑھیں

کسی معاہدے پر دستخط نہیں ہوگا جب تک اسرائیل لبنان سے نکل نہیں جاتا، لبنانی وزیر اعظم

لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ لبنان کسی ایسے معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا جس میں اسرائیلی افواج کا مکمل انخلاء شامل نہ ہو۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی وزیر اعظم نے جنوبی لبنان میں مزید پڑھیں

ایران جنگ میں ساتھ کیوں نہیں دیا، امریکا کا اسپین سے فوجی معاہدے معطل کرنے پر غور

ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ پینٹاگون اسپین سے فوجی معاہدے معطل کرنے پر غور کررہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ پینٹاگون کی ایک اندرونی ای میل میں امریکا کے نیٹو اتحادیوں مزید پڑھیں

نیا بحری بیڑا پہنچنے والا ہے، ایرانی ناکہ بندی ختم نہیں بلکہ بڑھا رہے ہیں؛ وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع اور چیف آف اسٹاف نے پینٹاگون میں مشترکہ پریس کانفرنس میں ایران جنگ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جس کے دوران چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع و مزید پڑھیں

اسلام آباد مذاکرات؛ ایرانی وفد کی آمد کی خبروں کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد میں ممکنہ مذاکرات کے لیے ایرانی وزیرخارجہ کی سربراہی میں وفد کی آمد کی خبروں کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایران اور امریکا مذاکرات کے دوسرے ممکنہ دور کے مزید پڑھیں