اب کوئی ملک تنہا اپنی حفاظت نہیں کرسکتا، جاپان کی امن پسند پالیسی میں بڑی تبدیلی

جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کی کابینہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد کے جاپان کے امن پسند آئین میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے جنگی طیاروں سمیت مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی ہٹا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

ہنگری کے نومنتخب وزیر اعظم پیٹر میگیار نے نیتن یاہو کو گرفتاری کی وارننگ دے دی

ہنگری کے نومنتخب وزیراعظم پیٹر میگیار نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت کسی بھی ایسے عالمی رہنما کو گرفتار کرے گی جس کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے وارنٹ جاری ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران پیٹر مزید پڑھیں

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف

آپریشن سندور میں عبرتناک شکست چھپانے کی مذموم کوشش میں بھارتی چیف آف سٹاف کے مضحکہ خیزبیانات سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی کم خوداعتمادی پر مبنی باڈی لینگویج اورلڑکھڑاتی آواز نےشکست خوردہ مزید پڑھیں

اسرائیل پر نئی پابندیوں کے حوالے سے یورپی یونین کی اہم میٹنگ متوقع

یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ اسپین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعاون کو معطل کرنے کے مطالبات کے بعد یورپی یونین کے 27 ممالک اسرائیل کے خلاف اقدامات پر غور کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

پیسیفک اوشین میں پکڑے گئے جہاز میں چین کا بھیجا گیا تحفہ تھا؛ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز پیسیفک اوشین پر پکڑے گئے مبینہ طور پر ایران سے منسلک آئل کے حوالے سے پہلی بار بیان جاری کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس اور بعد ازاں مزید پڑھیں

امریکی فوج نے ایشیا پیسیفک میں ایرانی آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا؛ ویڈیو بھی جاری

امریکا افواج نے ایک تازہ کارروائی میں ایران سے وابستہ پابندی زدہ آئل ٹینکر کو ایشیا پیسیفک روک کر اس میں سوار ہوئے اور اپنی تحویل میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق کی مزید پڑھیں

جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایران

ایران نے امریکا کے رویے کو سفارتکاری کے منافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے مستقبل پر جلد فیصلہ کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے روسی مزید پڑھیں

امریکی افواج بے تاب ہیں، گن لوڈڈ ہیں، حکم ملتے ہی ایران پر حملہ کردیں گی؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان ایک بڑے معاہدے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک بالآخر ایک عظیم ڈیل تک پہنچ جائیں گے۔ امریکی ٹی وی چینل سی این بی مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات کا ممکنہ دوسرا دور، ریڈ زون میں دفاتر کل بھی بند رہیں گے

ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے پیش نظر ریڈ زون میں ہر قسم کی آمد و رفت مکمل بند ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون میں داخلے، اسکولوں اور دفاتر کی بندش 21 اپریل تک کی مزید پڑھیں

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنا کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے مزید پڑھیں