غزہ میں پینے کا پانی فراہم کرنے والی گاڑیوں پر اسرائیلی حملہ، 2 افراد ہلاک

یونیسیف نے ایک پریس ریلیز میں اطلاع دی کہ یونیسیف کے عملے کو لے جانے والی گاڑیوں پر اسرائیلی حملہ کیا گیا ہے جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں گاڑیاں غزہ کی پٹی مزید پڑھیں

روٹ ٹو مکہ پروگرام کے تحت عازمین حج کو سفری سہولیات کی فراہمی جاری

سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ روٹ ٹو مکہ پروگرام کے تحت عازمین حج کو سفری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روٹ ٹو مکہ پروگرام میں شامل ممالک میں سعودی ایمیگریشن پروسس کے تحت مزید پڑھیں

جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر 22 اپریل تک مذاکرات کے نتیجے میں کوئی حتمی معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیر فورس ون میں مزید پڑھیں

دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج، مزید پڑھیں

اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا

بورڈ آف پیس کے اعلیٰ نمائندے نکولے ملاڈینوف نے کہا ہے کہ غزہ کی سرحدی گزرگاہوں پر اسرائیل کی وسیع پابندیاں غزہ میں انسانی امداد کے داخلے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ نکولے ملادینوف نے مصر کے القاہرہ نیوز مزید پڑھیں

امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد

پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے “اعتماد کی بار بار خلاف ورزی” پر آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز سے بحری مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب کی آبنائے ہرمز میں بھارتی آئل ٹینکرز پر فائرنگ؛ آبی گزرگاہ پھر بند

آبنائے ہرمز کھلنے کے محض 24 گھنٹوں بعد ہی کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے اور ایران نے تیل کی اس اہم ترین آبی گزرگاہ کی دوبارہ بندش کا اشارہ دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

ایران، امریکا کے وفود کی آمد کا معاملہ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے ایران اور امریکی وفود کی ممکنہ آمد کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور پولیس کی جانب سے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کوپولیس ذرائع مزید پڑھیں

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ڈیزل کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں اگلے جمعہ کمی کا فیصلہ کیا جائے گا اور یہ کمی عالمی قیمتوں کے تناظر میں کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے مزید پڑھیں