جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا، معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جاپان کے درمیان سندھ میں سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپان منصوبے کے لیے 2.58 ارب جاپانی ین کی گرانٹ فراہم کرے گا، جس کی مالیت مزید پڑھیں

پاک فضائیہ اپنی آپریشنل تیاری کو ہر سطح پر برقرار رکھے ہوئے ہے، ایئر چیف

راولپنڈی: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پی اے ایف پاکستان کی خودمختاری اور فضائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرُعزم ہے اور ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

1947ء تا 2026ء؛ پاک فوج کا شاندار سفر، محدود وسائل سے جدید دفاعی قوت تک

قیام پاکستان کے وقت محدود وسائل سے آغاز کرنے والی پاکستان کی مسلح افواج نے 1947 سے 2026 تک خود کو ایک جدید دفاعی قوت میں تبدیل کرلیا ہے۔ جنگی تجربے سے لیس بری، فضائی اور بحری افواج نے جانوں مزید پڑھیں

فتنۃ الہندوستان کابلوچستان کی ترقی و عوام دشمن ایجنڈا ایک بارپھربے نقاب

فتنۃ الہندوستان کےشرپسندوں نے صحت ،تعلیم اوربلوچستان کی ترقی کو نشانہ بنانے کی ایک اورمذمو م کوشش کی ہے۔ فتنۃ الہندوستان نےعوام دشمن اقدامات کرتے ہوئے خاران کے علاقے گواش میں 2 زیرِتعمیر عوامی منصوبوں کو نشانہ بنا ڈالا۔ فتنُ مزید پڑھیں

بزنس انٹری کیٹیگری میں پاکستان 101 معیشتوں میں 17ویں نمبر پر آگیا

سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی بزنس ریڈی رینکنگ مزید بہتر بنانے کے لیے اہم متعلقہ اقدامات کی منظوری دے دی۔ ایس ای سی پی کے مطابق پاکستان بزنس انٹری کیٹیگری میں 101 معیشتوں میں 17ویں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور لیگی وفاقی وزرا عوامی نمائندے نہیں، فارم 47 کی پیداوار ہیں، شرجیل میمن

کراچی: کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور لیگی وفاقی وزرا عوامی نمائندے نہیں، فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کو اسپیکر سید اویس قادر شاہ مزید پڑھیں

مہذب ممالک میں پیکا ایکٹ موجود نہیں یہاں میڈیا پر پابندیاں عائد کی جارہی ہیں، راجا ناصر عباس

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ 2024ء کے عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو تبدیل کیا گیا جس کے باعث ملک میں سیاسی عدم استحکام اور عوامی بے چینی میں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی مبینہ غیر قانونی لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کی مبینہ غیر قانونی لوڈشیڈنگ اور قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست گزار سیدہ ماریہ رضا نے موقف اختیار کیا کہ پابندی سے بجلی کے بل ادا مزید پڑھیں

پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہینِ عدالت؛ڈی جی امیگریشن کی طلبی، عدالت کے سخت ریمارکس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شہریوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس میں ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کو طلب کرلیا۔ جسٹس اعظم خان نے افنان مزید پڑھیں

پاکستانی ریسلر انعام بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا، پابندی لگنے کا امکان

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی ریسلر انعام بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اپریل میں چین میں منعقدہ ایشین بیچ گیمز کے دوران انعام بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ ہوا تھا۔ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ریسلر کے مزید پڑھیں