سیکیورٹی فورسزکا قلات میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسزکابلوچستان کےضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن، 12بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردجہنم واصل، دہشت گردوں کاٹھکانہ کامیابی سےتباہ کردیاگیا، دہشت گردوں کااسلحہ اوربارودی سرنگیں تباہ کردی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مزید پڑھیں

وزیراعظم سے نائب صدر اے ڈی بی کی ملاقات، ایم ایل1 منصوبے پر عملی کام شروع کرنیکی ضرورت پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر ینگ منگ یانگ کی ملاقات ہوئی جس میں ایم ایل-1 منصوبے پر جلد عملی کام شروع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

درآمدی ایندھن پر انحصار زرمبادلہ پر دباؤ بڑھا رہا ہے، شیخ تحسین

کراچی: فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ تحسین نے کہا ہے کہ درآمدی ایندھن پر بڑھتا ہوا انحصار پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر شدید دباؤ ڈال رہا ہے، درآمدی تیل کے بڑھتے بوجھ مزید پڑھیں

پاکستان نے اڈہ سراج نارووال مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے اڈہ سراج نارووال مندر کے حوالے سے بھارتی الزامات کو دوٹوک انداز میں مسترد کردیا۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں ترجمان دفتر خارجہ نے اڈہ سراج نارووال میں ہندو مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال 2026-27 کے تیسرے ماہ(ستمبر2026) کے پہلے ہفتے مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حالیہ ہفتے پھر ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں0.65 فیصد اضافہ ہوگیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر کی مسلسل دو میچز میں ہیٹ ٹرک، وسیم اکرم کے ہم پلہ آگئے

سسیکس کاؤنٹی کے فاسٹ بولر ہنری کروکومب نے ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس کرکے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق ہنری کروکومب نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک مزید پڑھیں

فیفا اور یوئیفا میں تنازع شدت اختیار کرگیا، انفانٹینو کے خلاف ’مہم‘ کا الزام

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا اور یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا کے درمیان جاری تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فیفا نے امریکی عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں یوئیفا پر مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے سابق کوچ جیسن گلیسپی کی عاقب جاوید پر کڑی تنقید

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کوچ جیسن گلیسپی نے قومی ٹیم کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف سلیکٹر عاقب جاوید کو اپنے فیصلوں کا جائزہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ باہر مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے اپنی ’جعلی ڈھولکی‘ کی ان دیکھی تصاویر شیئر کر دیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی منفرد ڈھولکی تھیم برتھ ڈے پارٹی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے تقریب کی پس پردہ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ ہانیہ عامر نے رواں برس فروری میں اپنی سالگرہ روایتی مایوں مزید پڑھیں

یومِ دفاع و شہدا پر شوبز ستاروں کا وطن سے والہانہ محبت کا اظہار

یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات نے وطن سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے مادرِ وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شوبز مزید پڑھیں