ثناء میر نے سبز ہلالی پرچم کو بلند اور ملک کا نام روشن کیا ہے: محسن نقوی

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر ثناء میر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثنا میر نے سبز ہلالی پرچم کو بلند اور ملک کا نام روشن مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ کا سلطان کون؟ آسٹریلیا اور ویسٹ جنوبی افریقہ کی دوڑ آج سے شروع

لارڈز(این این آئی)ٹیسٹ کرکٹ پر کس کی ہوگی حکمرانی؟آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل معرکہ میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا، فائنل سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ مزید پڑھیں

کپتان بننے کے بعد کسی نے عیدی نہیں دی‘ فاطمہ ثناکاشکوہ

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام خواتین کرکٹرز نے عید شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے بچپن کی یادیں تازہ کیں اور عید الاضحیٰ کی خوشیوں کو یادگار انداز میں بیان کیا۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی مزید پڑھیں

بھارت کرکٹ، ٹیکنالوجی اور ہمت ہر چیز میں پاکستان سے 10 سال پیچھے ہے

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر بھارت سے متعلق خود سے منسوب پوسٹ کو جھوٹ قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے حوالے سے ایک پوسٹ زیر گردش ہے، جس میں مزید پڑھیں

’پرتگال کے لیے ٹانگ بھی تڑوانا پڑتی تو کر ڈالتا:‘ نیشنز لیگ جیتنے پر رونالڈو آبدیدہ

پرتگال کی فٹ بال ٹیم نے اتوار کو یوئیفا نیشنز لیگ میں فتح حاصل کی تو سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق رونالڈو نے فائنل مزید پڑھیں

انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کو اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کا نام دیدیا گیا

لیڈز(این این آئی)انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کو اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کا نام دے دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ پٹودی ٹرافی کا نام کچھ عرصہ قبل تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔بھارت اور انگلینڈ کے بورڈز نے اب انڈیا انگلینڈ مزید پڑھیں

اولمپک گولڈ میڈلسٹ این تھورپ مبینہ طور پر چوری کی واردات کا شکار ہو گئے

سڈنی (این این آئی)اولمپک گولڈ میڈلسٹ این تھورپ مبینہ طور پر چوری کی واردات کا شکار ہو گئے، این تھورپ کو سڈنی کے مضافاتی علاقے پیڈنگٹن کے پولیس اسٹیشن میں دیکھا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اسٹیشن میں اولمپئین مزید پڑھیں

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا مجسمہ دیکھ کر میمز کا طوفان امڈ آیا

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کے باہر لگے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے مجسمے پر مداح بھڑک اٹھے۔اس مجسمے میں بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کو اس کے ٹریڈ مارک بالنگ کے انداز میں دکھایا مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025: پاکستانی ٹیم اپنے میچ سری لنکا میں کھیلی گی

پاکستان اس سال کے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت اپنے میچ سر لنکا میں کھیلے گا۔ رواں سال کے شروع میں مردوں کی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے انڈیا مزید پڑھیں