نمیبیا کے خلاف اہم میچ، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

قومی ٹیم کی مینجمنٹ نمیبیا کے خلاف اہم میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میچ میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں اور سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سری لنکا کرکٹ کے صدر شامئے سلوا اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی کیخلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنا شروع

بھارتی ٹیم کی طرف سے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی کے خلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں، اسے اخلاقیات کے منافی اور احمقانہ حرکت قرار دیا جارہا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان اور بھارت کی پلیئنگ الیون سامنے آگئیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان شاندار مقابلہ متوقع ہے، دونوں سائیڈ سے اسکواڈ سامنے آگیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں سلمان آغا (کپتان)، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، بابر اعظم، شاداب خان، مزید پڑھیں

پاکستانی اسپنرز بھارت کیلیےخطرہ، شاداب اور عثمان طارق کا جادو اتوار کو سر چڑھ کر بولے گا، شعیب اختر

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے 15 فروری کے بڑے مقابلے سے قبل پاکستان کے اسپن اٹیک کو ٹیم کی اصل طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار مقابلہ یکطرفہ نہیں بلکہ انتہائی سنسنی خیز ہوگا۔ بھارتی میڈیا سے مزید پڑھیں

عثمان طارق کا ایکشن، عامر سہیل نے آئی سی سی قوانین کے تحت عملی نمونہ پیش کردیا

کرکٹ کی دنیا میں دھوم مچانے والے پاکستانی اسپنرز عثمان طارق کے ایکشن کی وجہ سے مخالف ٹیمیں خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ میں پہلی بار بولر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مزید پڑھیں

عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے بھارتی ٹیم کیلیے پلان تیار ہے، کپتان سلمان علی آغا

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل اسپنر عثمان طارق کو ٹیم کا ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری بھارتی ٹیم کے لیے پلان تیار ہے ہمیں مزید پڑھیں

محکمہ کھیل بلوچستان کاپاک بھارت میچ کو بڑی اسکرین پردکھانے کااعلان

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ کھیل بلوچستان نے 15فروری کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اوربھارت کے درمیان ہونے والے میچ کو بڑی اسکرین پردکھانے کااعلان کردیا۔ محکمہ کھیل بلوچستان کے ترجمان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، مزید پڑھیں

سرمائی اولمپکس2026،ہیلمٹ اختلاف پر یوکرینی سکیلیٹن ریسنگ کھلاڑی سرمائی اولمپک سے باہر

میلان (این این آئی)یوکرینی کھلاڑی ولاسلاو ہیراسکیویچ کو میلان کورٹینا اولمپکس میں سکیلیٹن ریسنگ کے مقابلوں سے اس وقت باہر کر دیا گیا جب انہوں نے اپنے ملک کی روس کے ساتھ جاری جنگ کے متاثرین کی تصاویر والے ہیلمٹ مزید پڑھیں

ہونڈا ایل پی جی ایاوپن گالف ٹورنامنٹ 19فروری سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگا

بینکاک (این این آئی)ہونڈا ایل پی جی ایاوپن گالف ٹورنامنٹ 19 فروری سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگا۔ ایل پی جی اے ٹور کے زیر اہتمام رواں ماہ تھائی لینڈ کے مشرقی صوبے چونبوری میں شیڈول گالف ٹورنامنٹ کے کامیاب مزید پڑھیں