راولپنڈی‘ نان کسٹم اشیا کیخلاف آپریشن کے دوران ملزمان کا ایف بی آر ٹیم پر جان لیوا حملہ

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں نان کسٹم اشیا کے خلاف آپریشن کے دوران ملزمان نے ایف بی آر ٹیم پر جان لیوا حملہ کردیا جس کے نتیجے میں عمران نامی ایف بی مزید پڑھیں

آپریشن سندور کی بدترین ناکامی اور مودی کی سفارتی نااہلی کے نتیجے میں بھارت عالمی سطح پر تنہا

اسلام آباد(این این آئی)آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین ناکامی اور مودی کی سفارتی نااہلی کے نتیجے میں بھارت عالمی سطح پر تنہا ہو گیا ہے۔دی وائیر کی جانب سے بھارتی سفارتی تنہائی اور پاکستان کے ہاتھوں شکست پر مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا بھی تعریف کررہی ہےُ فیصل کریم کنڈی

حویلی کہوٹہ(این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حویلی کہوٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیری بھائیوں کا مزید پڑھیں

پی آئی اے ملازمین کی یونین پیپلزیونیٹی نے بھی قومی ایئرلائن کی خریداری کیلئے درخواست جمع کرادی

کراچی (این این آئی)پی آئی اے ملازمین نے بھی قومی ائیرلائن کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کر دی جبکہ ملک کے بڑے کاروباری گروپس نے بھی پی آئی اے کی خریداری کے لیے اپنی پیشکش جمع کرائی ہے۔ ذرائع پرائیویٹائزیشن مزید پڑھیں

کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی (این این آئی)کراچی کے مضافات میں آج کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔محکمہ موسمیات نے مزید پڑھیں

ساہیوال‘ ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوار خاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

ساہیوال (این این آئی)پنجاب کے ضلع ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔موٹر وے پولیس کے سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ نہ مزید پڑھیں

کراچی‘ ریسٹورنٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی

کراچی(این این آئی) سرجانی فور کے چورنگی کے قریب ریسٹورنٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ریسٹورینٹ پر فائرنگ کا واقعہ سرجانی فور کے چورنگی پر پیش آیا جس دوران مزید پڑھیں

بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر حملہ‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے حوالہ سے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(این این آئی)اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کی مانیٹرنگ کے لیے 16 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔وفاقی وزارت توانائی مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی، فیلڈ مارشل کا دورہء امریکا مزید اہمیت اختیار کرگیا‘رپورٹ

اسلام آباد(این این آئی)اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا مزید اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا میں ہیں، اُن کا مزید پڑھیں