ایران میں دو پاکستانیوں کے قتل پر دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں دو پاکستانی شہریوں کو قتل کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں دو پاکستانی شہریوں، مجاہد اور محمد فہیم کے قتل کی ایرانی حکام نے تصدیق کردی ہے۔  مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف کی بھارت میں آبائی اراضی اور جائیداد نیلام

LUCKNOW: سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی بھارتی ریاست اترپردیش میں واقع کوٹانا ویلج میں موجود آبائی اراضی اور جائیداد حکومتی سرپرستی میں نیلام کردی گئی اور باقاعدہ خریداری کے بعد نئے مالکوں کے نام رجسٹر بھی کردی گئی۔ بھارتی مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ رن وےاپ گریڈیشن منصوبہ 53 فیصد مکمل ہوگیا، پی اے اے

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ رن وے 07L/25R اپ گریڈیشن منصوبہ 53 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔ پی اے اے انتظامیہ کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ  کےدوبارہ تعمیر ہونے والے رن وےمنصوبے کی پیش رفت مزید پڑھیں

پاکستانی پارلیمانی وفد کا واشنگٹن ڈی سی میں مصروف دن، کئی اہم ملاقاتیں

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت پاکستان کے  اعلیٰ سفارتی اور پارلیمانی وفد نے دورہ واشنگٹن ڈی سی کے پہلے دن متعدد اہم ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی وفد کے سربراہ مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں بھوکے ہاتھی نے کریانہ اسٹور میں گھس کر ’لنچ‘ کیا؛ ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ میں ایک بھوکا ہاتھی جنگل سے نکل کر رہائشی علاقے کی ایک چھوٹی دکان میں اپنا پیٹ بھرنے گھس گیا۔ ہاتھی نے تقریباً 9 پیکٹ میٹھے چاول، ایک سینڈوچ، چپس، بسکٹس اور درجن سے زائد کیلے مزے لے لے مزید پڑھیں

آئی بی اے کراچی؛ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا منظوری کے بغیر غیر ملکی دورہ، محکمے کا نوٹس

کراچی: آئی بی اے کراچی(انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر زیدی کی جانب سے بغیر منظوری اور این او سی کے اجراء کے بیرون ملک جانے کا انکشاف ہوا ہے اور حکومت سندھ کے متعلقہ محکمے یونیورسٹیز اینڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے اہم سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف 5 تا 6 جون 2025 کوسعودی عرب کا سرکاری مزید پڑھیں

نئے ٹیکس لگائے بغیر صوبائی آمدن میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ کہ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں میں ورلڈ بینک کا اہم کردار رہا ہے اور نئے ٹیکس لگائے بغیر آمدن میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

آپریشن بنیان مرصوص نے دنیا پر پاکستانی قوم،افواج کی جرات،پیشہ ورانہ مہارت کو عیاں کر دیا‘ لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین

لاہور(این این آئی)کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست میں شرکت کی ہے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے پنجاب مزید پڑھیں