2لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی،ایف بی آر

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر نے بتایاہے کہ 2لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی۔رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے یہ یقین دہانی اسلام آباد میں آل پاکستان تنظیم تاجران کے مزید پڑھیں

عافیہ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم دلانے کیلئے حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے عافیہ صدیقی کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا 16مئی کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی اپیل کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16مئی مزید پڑھیں

پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے نئے ڈیم بنانے کی اشدضرورت،رکاوٹیں پیدا کرنے والے ملکی ترقی کے دشمن ہیں‘میاں رشید منہالہ

لاہور (این این آئی) کسان بورڈ پاکستان وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے کہا ہے کہ پانی کی کمی پوری کرنے کے لئے نئے ڈیم بنانے کی اشدضرورت ہے،ڈیم بنانے میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے ملک کی ترقی مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان کی غزہ میں امدادی مراکز پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے غزہ میں امدادی مراکز پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ غزہ میں امدادی مراکز پر فلسطینیوں پر فائرنگ انسانیت سوز جرم ہے۔اپنے بیان مزید پڑھیں

نو برڈ زون، وائلڈ لائف رینجرز کا لاہور میں فضائی تحفظ کیلیے گرینڈ آپریشن شروع

لاہور(این این آئی) لاہور ایئرپورٹ پر طیاروں کو پرندوں سے ٹکرانے کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اہم اور مربوط اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وائلڈ لائف رینجرز مزید پڑھیں

پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

ڈیرہ غازی خان، کمالیہ،کوہلو(این این آئی)پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں میں رات سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ڈیرہ غازی خان، کمالیہ، کوہلو میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتیاں؛ چیئرمین پی اے آر سی، ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد نے پی اے آر سی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی اے آر سی کو غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال مزید پڑھیں

تربیلہ ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز تیسری بار کھول دیے گئے

ہری پور(این این آئی)تربیلہ ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث اسپل ویز تیسری بار کھول دیے گئے، مساجد میں مقامی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے اعلانات کیے گئے جبکہ پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی غلطی کے باعث مسافر آف لوڈ

کراچی (این این آئی)کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی غلطی کے باعث مسافر آف لوڈ کر دیا گیا۔پاکستان ایئرپورٹ ایوی ایشن (پی اے اے) حکام کے مطابق نجی ایئر لائن کا مسافر غلطی سے غیر ملکی ایئر لائن مزید پڑھیں