نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ، قونصلر خدمات کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ میں قونصلر خدمات کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے 6 مزدوروں کو شہید کرنے کے واقعے کی مذمت

اسلام آباد :وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےبلوچستان کے علاقے کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے 6 مزدوروں کو شہید کرنے کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے بے گناہ مزدوروں کو مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 31 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بلنگ سسٹم کا ٹیکنیکل آڈٹ کروانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بلنگ سسٹم کا ٹیکنیکل آڈٹ کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا تکنیکی اور کمرشل نقصان بتدریج کم ہورہا مزید پڑھیں

اگر آزادکشمیر کے انتخابات چوری کیے تو لکھ لیں وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہوجائےگی، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کو دھمکی دی ہےکہ اگر آزادکشمیر کے انتخابات چوری کیے تو لکھ لیں آپ کی وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہوجائےگی۔ مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول مزید پڑھیں

وفاقی وزیرنوابزادہ خالد حسین مگسی سے یونیسیف کی قائم مقام نمائندہ اور لیڈ ایکسپوژر ایلیمینیشن پراجیکٹ کے کنٹری ہیڈ کی ملاقات

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد حسین مگسی سے یونیسیف کی قائم مقام نمائندہ شرمیلہ رسول اور لیڈ ایکسپوژر ایلیمینیشن پراجیکٹ (LEEP) کے کنٹری ہیڈ عابد حسن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی سیکرٹری وزارتِ سائنس و مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور اقتصادی تعاون کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کا بدھ کو یہاں وزارت خارجہ میں پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

جمہوریت الیکشن کا نام نہیں بلکہ ایک سیاسی تسلسل ہے جس کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر

کراچی: جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ جمہوریت الیکشن کا نام نہیں بلکہ ایک شعوری اور سیاسی تسلسل ہے، جس کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے۔ کراچی پریس کلب میں “پریس کی آزادی اور میڈیا کو درپیش چیلنجز” کے مزید پڑھیں

بلاول کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، ن لیگ کو نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار قرار دیدیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن نتائج پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں گرما گرمی بڑھ گئی، بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے الیکشن نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ Campaigns& Elections مظفر آباد میں ورکرز مزید پڑھیں

وزیراعظم، فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور کویت کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، زراعت، مزید پڑھیں