وزیراعظم کل ایران جائیں گے، سابق سپریم لیڈر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے جہاں وہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تعزیتی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں

یاسمین راشد سمیت اسیر رہنماؤں کا چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکریٹری جنرل کو جیل سے خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسیر رہنماؤں نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے پارٹی چیئرمین اور سیکریٹری جنرل کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی اور پارٹی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت فوری طور پر فی لیٹر 225 روپے کی جائے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پیٹرول سمیت تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتیں 28 فروری کی سطح پر واپس لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل جنگ سے پہلے کی مزید پڑھیں

مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، مریم نواز

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، جیل میں جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے، جیل میں میری چیخیں کسی نے نہیں سنیں، مجھے جیل مزید پڑھیں

ملک میں درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشیئرز پگھلنے لگے، آبی ذخائر میں اضافہ

اسلام آباد: ملک کے بلند پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشیئرز پگھلنے سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔ تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 2 مزید پڑھیں

کراچی؛ جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے دوست کے ساتھ مل کر باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کراچی: ضلع ملیر میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے اپنے قریبی ساتھی کے ساتھ مل کر سگے باپ کو قتل کر دیا جبکہ واردات کو چھپانے کے لیے اسے ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔ ایس ایس مزید پڑھیں

بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا

اسلام آباد: پاک فوج نے بلوچستان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بھیجے گئے چار ڈرون کامیابی سے تباہ کر دیے جبکہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں