عدالت کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری ملکی معاشی ایجنڈے کا ایک اہم سنگ میل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: پی آئی اے کی ملکیت کی کامیاب تکمیل پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسے پاکستان کی نجکاری کی تاریخ کا ایک سنگِ میل قرار دیا اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

عوام پر مزید بوجھ؛ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا

حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے بجائے مزید بوجھ ڈالتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈیزل مزید پڑھیں

غیر قانونی سفری انتظامات؛ کراچی ایئرپورٹ پر آذربائیجان جانیوالے 2 مسافر آف لوڈ

کراچی: غیر قانونی سفری انتظامات کے الزام میں کراچی ایئرپورٹ پر آذربائیجان جانیوالے 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کارروائی کرتے ہوئے آذربائیجان جانے والے 2 مزید پڑھیں

قتل کیس میں گرفتار 2 وکلا عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

کراچی: انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار 2 وکلا ادریس اور سلیمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی مزید پڑھیں

خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، برطانوی وزیر خارجہ

برطانیہ کے وزیر خارجہ ایوویٹ کوپر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت تک پہنچنے میں پاکستان کے کردار کو قابل قدر قرار دے دیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی مزید پڑھیں

وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کا بلوچستان کے حالیہ زلزلوں سے کیا تعلق ہے؟

کوئٹہ: بلوچستان میں زلزلوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گزشتہ روز سے اب تک درمیانی شدت کے 5 پانچ زلزلے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح بارکھان اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پاس مزید پڑھیں