ایران امریکا معاہدہ ؛ پختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف

ایران امریکا امن معاہدے کے حوالے سے خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف ہوگئے۔ مشرق وسطیٰ میں قیام امن اورایران امریکا معاہدے میں پاکستانی کاوشوں کا دنیا بھرمیں اعتراف کیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں مزید پڑھیں

ہمارے لیے موت آسان ہوگئی، صومالیہ میں یرغمال پاکستانی کا نیا ویڈیو بیان

صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں 57 روز سے یرغمال پاکستانی شہری کی ویڈیو آگئی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے لیے اب جینا مشکل اور موت آسان ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال مزید پڑھیں

علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا اور صحافیوں کو بطور عدالتی گواہ طلب کرنے کی استدعا

علیمہ خان نے وزرا اور صحافیوں سمیت اہم شخصیات کو کیس کی سماعت میں بلانے کی استدعا کردی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

تنخواہوں میں7فیصد، پنشن میں3.5فیصد اضافہ، ترقیاتی بجٹ آدھا کردیا گیا‘؛ پنجاب کا بجٹ پیش

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے اسمبلی میں صوبائی بجٹ پیش کر دیا، پنجاب حکومت نے تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں ساڑھے تین فیصد اور ترقیاتی بجٹ کو آدھا کرنے کی تجویز دی ہے۔ پنجاب اسمبلی کا بجٹ مزید پڑھیں

حکومت نے غریب مکاؤ بجٹ پیش کیا جو خوف کی علامت ہے، علامہ راجہ ناصر

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب مکاؤ بجٹ پیش کیا جو بجٹ نہیں بلکہ خوف کی علامت ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں اظہار مزید پڑھیں

ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی؛ معاشی و دہشتگردی کیخلاف جنگ بھی جیتیں گے، خواجہ آصف

اسلام آ باد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے ایک سال میں دو محاذوں پر کامیابی حاصل کی۔ ہم معاشی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی کا اعلان: اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال اور عالمی منڈیوں میں مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل نے ’ججز کوڈ آف کنڈکٹ‘ میں ترامیم کردیں

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کردیں۔ ترامیم کے بعد کوڈ آف کنڈکٹ کا اطلاق اب وفاقی آئینی عدالت اور وفاقی شرعی عدالت کے ججز پر بھی ہوگا۔ اس سلسلے میں کوڈ آف کنڈکٹ مزید پڑھیں

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید بڑھ گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ ہوا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر 70سینٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں کاروباری اور تکنیکی نوعیت کے ابہام دور کرنے کیلیے دو کمیٹیاں قائم

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال-27 2026 کے وفاقی بجٹ(فنانس بل 2026) میں پائے جانے والے کاروباری اور تکنیکی نوعیت کے ابہام دور کرنے کیلئے دو اناملیز کمیٹیاں قائم کردی ہیں کاروباری نوعیت کے ابہام دور کرنے کیلئے پاکستان بزنس مزید پڑھیں