عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

امریکی تحویل سے 20 ایرانی، 11 پاکستانی شہریوں کی رہائی میں کامیابی حاصل کرلی، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تحویل میں لیے گئے جہازوں میں سوار 20 ایرانی اور 11 پاکستانی شہریوں کی رہائی میں کامیابی حاصل کرلی ہے اور انہیں وطن واپس لایا جا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آئندہ ہفتے آذربائیجان کا دورہ کریں گی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب آئندہ ہفتے آذربائیجان کا دورہ کریں گی، جہاں مریم نواز باکو میں منعقدہ 13ویں ورلڈ اربن فورم میں شرکت کریں گی۔ مریم نواز دنیا بھر کے شہروں میں رہائش اور پائیدار ترقی پر اظہارِ خیال کریں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور محکموں میں بہتری کیلیے کتنے اجلاس کیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیراعظم کی جانب سے مختلف وزارتوں اور اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کیے گئے اجلاسوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا ہے جبکہ پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش اور معدنیات کے شعبے میں مشترکہ کام کے مزید پڑھیں

کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مزید پڑھیں

منشیات فروشی کے الزام میں مطلوب ملزمہ پنکی کی گرفتاری، خصوصی ٹیم کا تحقیقات کا آغاز

کراچی: پولیس کے ہاتھوں منشیات فروشی کے الزام میں انتہائی مطلوب ملزمہ کی گرفتاری کے معاملے پر کراچی پولیس چیف کے حکم پر بنائی گئی خصوصی ٹیم نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تحقیقاتی ٹیم معطل کیے گئے ایس ایچ مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی قسط موصول

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی تیسری قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی مزید پڑھیں

آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ آبادی میں بے ہنگم اضافہ پاکستان کی پائیدار ترقی، معاشی استحکام اور وسائل کے موثر استعمال کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے جس مزید پڑھیں

سابق سینیٹر مشتاق احمد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی پارٹی پاکستان رائٹس موومنٹ نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی اور آئین کی سربلندی، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے مشترکہ جہدوجہد کا اعلان کردی۔ اسلام آباد میں مشترکہ مزید پڑھیں